حضرت جریر بن عبداللہ البجلی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت جریر بن عبداللہ البجلی کی زندگی اور اسلام کی خاطر خدمات (فاتح خانقین ، حلوان ، قرمیسین اور ہمدان) نام و نسب : حضرت جریر بن عبداللہ بن جابر البجلی رضیَ اللہ عنہ کا تعلق یمن سے تھا۔ نو ہجری سنتہ الوفود میں اسلام لائے ۔ حلیہ مبارکہ : آپ رضیَ اللہ عنہ بےحد … Read more