حضرت المثنی بن حارثہ الشیبانی ؓ کا تعارف
حضرت المثنی بن حارثہ الشیبانی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ عرب کے مشہور قبیلہ شیبان سے تعلق رکھتے تھے ۔ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے والد محترم کا نام حارثہ تھا ۔ جو نامور سپہ سالار اور قائد تھے انہی کی توجہ دلانے سے اسلامی لشکر نے عراق پر فوج … Read more