حضرت ہاشم بن عتبہ ؓ
حضرت ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللّٰہ عنہ کی زندگی کا مختصر خلاصہ آپ عتبہ کے بیٹے ابو وقاص کے پوتے اور فاتح عراق حضرت سعد بن ابی وقاص کے بھتیجے ہیں ، آپکا تعلق قریش کی ایک شاخ بنو زہرہ سے تھا ۔ فتح مکہ کے موقع پر اسلام لائے ۔ غزوہ … Read more