خلافت راشدہ حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
خلیفہ سوم سیدنا عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ تعارف عثمان؛ حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ کی شہادت کے بعد حضرت عثمان کو خلافت سرفراز ہوئی آپ کا تعلق خاندان قریش کی ایک شاخ بنوامیہ سے تھا ، آپ کا پیشہ تجارت تھا آپ حضرت محمد ﷺ سے چھ سال عمر میں کم سن تھے … Read more